• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, نومبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : معروف سابق پاکستانی کرکٹر اور کوچ محمد یوسف نے اپنی زندگی میں ہونے والے ایک معجزے کے بارے میں حیران کن انکشاف کیا ہے۔

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

محمد یوسف نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کرکٹ میں شمولیت سمیت اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کئی انکشافات کیے۔

اس بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں پاکستانی ٹیم کے لیے کھیلوں گا، کیونکہ اس وقت کرکٹ کھیلنا بہت مشکل تھا اور فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا تقریباً ناممکن تھا۔ اس وقت بینک کی نوکری ملنا بھی بڑی بات تھی۔ اس وقت ہمارے مالی حالات بہت تنگ تھے۔

محمد یوسف نے کرکٹ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں باہر کرکٹ کھیلتا تھا، گھر کے حالات کی وجہ سے کرکٹ چھوڑ دی۔ میں ٹیلرنگ سیکھ رہا تھا۔ میں نے 5 ماہ تک کرکٹ نہیں کھیلی۔ لیکن ایک معجزہ مجھے کرکٹ میں واپس لے آیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کیلاش قبیلے کی پہلی خاتون کرکٹر آسٹریلوی کلب کی کپتان بن گئیں

سابق کرکٹر نے کرکٹ ٹیم میں شمولیت کو ایک معجزہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک مقامی لیگ نے مجھے ٹورنامنٹ کا میچ کھیلنے کو کہا اور میں نے اس میں سنچری بنائی۔ اس سے مجھے انگلینڈ میں لیگ کھیلنے کا موقع ملا۔ مجھے انگلینڈ میں اس لیگ سے معاوضہ نہیں ملا، لیکن مجھے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا اور یوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل ہو گیا۔

مارچ 1998 میں بطور کرکٹر اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے محمد یوسف کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے سے پہلے یوسف یوحنا کا نام دیا گیا تھا۔ ان کے والد کا نام جان مسیح تھا۔

محمد یوسف نے دس سال سے زائد عرصے تک پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کرکٹ کھیلی۔ انہوں نے 2010 میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جس کے بعد انہوں نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ شروع کی۔

Related posts:

محمد شامی سجدہ کرتے کرتے رک گئے؛ شائقین کرکٹ کی خوب تنقید

عالمی اسکیٹنگ چیمپئن شپ، کویت نے پہلے ہی دن 3 گولڈ میڈل جیت لئے

میسی نے آٹھویں بار ورلڈ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستان سے تعلق رکھنے والے احسن رمضان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

دبئی نے شائقین کی خاطر کھلی جگہوں کو ہی فٹبال اسٹیڈیم بنا دیا

پاکستانی ٹیم نے کئی ریکارڈز بنا کر تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا

ٹوکیو اولمپکس 2020 جیولین تھرو فائنل، پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی
کھیل

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی

رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے میوزیم کا افتتاح کردیا
خلیجی ممالک

رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے میوزیم کا افتتاح کردیا

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021