• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, فروری 14, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

واٹس ایپ میں اب بغیر فون کے اکاؤنٹ میں لاگ ان ہونا ممکن

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : واٹس ایپ نے بالآخر ایک ایسا فیچر متعارف کرا دیا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کے آغاز سے صارفین کے لیے دستیاب نہیں تھا۔ واٹس ایپ نے iOS ڈیوائسز کے لیے اکاؤنٹس میں لاگ ان کرنےکامتبادل طریقہ متعارف کرایاہے۔

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اس طریقہ کار کے تحت صارفین اپنے موجودہ ای میل ایڈریس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ میں لاگ ان کر سکیں گے۔ میٹا کی جانب سے باضابطہ طور پر اس کا اعلان نہیں کیا گیا ہے، لیکن WABetaInfo نے اطلاع دی ہے کہ یہ نیا فیچر iOS صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ فیچر سب سے پہلے بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب یہ وسیع پیمانے پر دستیاب ہے۔

اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین ای میل ایڈریس کو واٹس ایپ اکاؤنٹ سے لنک کر سکیں گے۔ یہ فیچر ایس ایم ایس کی تصدیق کی جگہ نہیں لے گا لیکن صارفین کی مدد کرے گا جب وہ ایس ایم ایس کے ذریعے 6 ہندسوں کا کوڈ وصول کرنے سے قاصر ہوں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  آپ کا چہرہ جلد ہی آپ کا ٹکٹ ہوگا ، لیکن شدید سیکیورٹی خدشات درپیش

ای میل کی توثیق کا فیچر اس وقت بہت کارآمد ثابت ہوگا جب آپ کسی ایسے مقام پر جہاں موبائل نیٹ ورک دستیاب نہیں ہے یا آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ میں کسی نئے فون میں سم ڈالے بغیر کسی نئے ڈیوائس پر سائن ان کرنے کی کوشش کریں گے۔

رپورٹ کیمطابق سائن ان کرنے کیلیے یہ بیک اپ طریقہ کارہوگا جبکہ نیا واٹس ایپ اکاؤنٹ بنانےکیلیے فون نمبر کے اندراج کی شرط فی الحال برقرار رہے گی۔صارف کا ای میل پتہ صرف اکاؤنٹ تک رسائی کے لیے استعمال کیا جائے گا اور دوسرے صارفین کو نظر نہیں آئے گا۔

آئی فون صارفین کو اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔ اس کے بعد واٹس ایپ کھولیں اور سیٹنگز میں جائیں اور وہاں اکاؤنٹ کے آپشن پر کلک کریں۔

وہاں آپ کو ای میل لاگ ان کا آپشن نظر آئے گا، اسے فعال کریں اور اپنا ای میل ایڈریس رجسٹر کریں۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کب تک دستیاب رہے گا۔

میٹاکی ملکیت والی میسجنگ ایپ نےحالیہ مہینوں میں رازداری کی متعدد نئی خصوصیات بھی شامل کی ہیں۔

صارفین کے لیے پروٹیکٹ آئی پی ایڈریس ٹول، پاس کیز سپورٹ اور دیگر فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جب کہ یوزر نیم فیچر کو بھی ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب نے ہوائی ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کر لیا، ویڈیو جاری

Related posts:

ناسا نے کائنات کے پیدا ہونے کے چند ملین سال بعد کی تصاویر جاری کر دیں

دبئی میں اڑن ٹیکسیاں اڑان بھرنے کو تیار

واٹس ایپ گروپس کےلیے ایک اوربہتر فیچر متعارف

موبائل فون چارج کرتے وقت ان باتوں کا ہمیشہ خیال رکھیں

ڈرائیور کے جذبات و احساسات کا اندازہ لگانے والی گاڑی

فیس بک کے مالک "میٹا ورس" کی نئی دنیا میں جانے کی تیاریاں شروع

ایمیزون ویب سروسز مینجمنٹ کنسول AWS Console کی خصوصیات و افعال

دنیا میں سب سے سستا انٹرنیٹ مہیا کرنے والے ممالک میں کویت سرفہرست

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021