• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

چوہےکی نفاست نے انسانوں کوچونکا دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ویسے گھر میں چوہے گھس جائیں تو بہت تباہی مچاتے ہیں۔ لیکن ویلز میں ایسا انوکھا چوہا نمودار ہوا ہے جو انسان کے بکھرے ہوئے سامان کو سمیٹ کر ایک جگہ رکھنے کا کام کرتا ہے۔

ہاں واقعی یہ چوہا تقریباً 2 ماہ سے ہر رات بکھرا سامان سمیٹ رہا ہے۔

یہ واقع وائلڈ لائف فوٹوگرافر روڈنی ہالبروک کے ساتھ ہوا۔

ایک دن، انہیں معلوم ہوا کہ ان کا سامان، جسے وہ میز پر بکھرا چھوڑا کرتے تھے، راتوں رات پراسرار طریقے سے اپنی جگہ پر لوٹ آتاہے۔

پاویس، ویلز سے تعلق رکھنے والے روڈنی ہالبروک نے اس راز کو جاننے کے لیے اپنے کام کی جگہ پر نائٹ ویژن کیمرہ نصب کیا۔ اس کیمرے کی ریکارڈنگ نے فوٹوگرافر کو دنگ کر دیا۔

75 سالہ روڈنی ہالبروک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ "یہ کئی ہفتوں سے جاری ہے اور میں اسے ویلز کا صفائی والا چوہا کہتا ہوں”۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2024/01/Mouse-secretly-filmed-tidying-mans-shed-every-night_20240108_185007.mp4

انہوں نے مزید کہا کہ "پہلے میں نے محسوس کیا کہ میں اپنے پرندوں کے لیے جو کھانا چھوڑتا ہوں وہ پرانے جوتوں میں پہنچ جاتا ہے جو میری میز کے نیچے محفوظ ہوتے ہیں، اس لیے میں نے حقیقت جاننے کے لیے وہاں ایک کیمرہ لگایا،”

یہ خبر بھی پڑھیں:  دولہا اور دلہن نے شادی کو یادگار بنانے کے لیے خود کو آگ لگا لی

کیمرے کی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ایک چوہا میز پر موجود اشیاء کو اکٹھا کر کے ایک ٹرے میں رکھتا ہے۔

اس دریافت کے بعد فوٹوگرافر نے مزید تجربات کیے، مختلف اشیاء کو وہیں چھوڑ کر یہ دیکھا کہ چوہا کیا کرے گا۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

چوہے نے یہ اشیاء بھی اکٹھی کیں اور تاروں کو باندھنے کے لیے استعمال ہونے والی ٹائی بھی ٹرے میں رکھ دی۔

روڈنی ہالبروک نے کہا، ‘جب میں نے چوہے کو سامان سمیٹتے ہوئے دیکھا تو مجھے یقین نہیں آیا۔’

"اس نے ہر طرح کی چیزیں ٹرے میں رکھ دیں۔ اس دریافت کے بعد، میں اب میز پر چیزیں اٹھانے کے بارے میں نہیں سوچتا کیونکہ میں جانتذ ہوں کہ وہ اسے ٹھیک کر دے گا۔” میں اپنا سامان ٹرے کے باہر چھوڑتا ہوں اور وہ اسے دوبارہ اپنی جگہ پر رکھتا ہے، 100 میں سے 99 بار چوہا رات کو ایسا کرتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سب سے زیادہ دانتوں والی خاتون کے منہ میں کتنے دانت ؟

چوہے کی یہ ویڈیو اب وائرل ہوگئی ہے۔

اس سے قبل 2019 میں، برطانیہ کے شہر برسٹل سے تعلق رکھنے والے سٹیو میک کارس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں احاطے میں ایک چوہے کو ‘ذخیرہ اندوزی’ کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

Related posts:

شراب کی 60 بوتلیں پینے پر چوہا گرفتار

سال 2024: چاند 70 افراد کی آخری آرام گاہ بنے گا

کھڑکیاں جن میں آپ اپنی مرضی کےمطابق باہرکامنظر تبدیل کرسکتے ہیں

ایسا اماراتی شہری جو بکرے کی پنیر اور بیف سے آئس کریم تیار کرتا ہے

دنیا میں پائے جانے والا نایاب نسل کا کالا سیب جس کی قیمت 2.5 دینار ہے

کان کی بالی کی تلاش میں قدیم خزانہ مل گیا

مسجد الحرام کے احاطے میں پودے اگانے کے منصوبے کا آغاز کردیا گیا

عرب فنکار نے چاول کے دانے پر خانہ کعبہ کی مائیکرو پینٹنگ بنا کر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021