• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ورلڈ ٹوائلٹ ڈے ؛ بل گیٹس گٹر میں کیا ڈھونڈتے رہے ؟

Share on FacebookShare on Twitter

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

کویت اردو نیوز : ارب پتی بل گیٹس برسلز کے ‘سیوریج سسٹم’ کی پوشیدہ تاریخ اور گندے پانی کے عالمی صحت کے مضمرات کا جائزہ لینے کے لیے ورلڈ ٹوائلٹ ڈے پر گٹر میں اترے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بل گیٹس گٹر میں اترتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال آ رہا ہے کہ بل گیٹس گٹر میں کیوں اترے؟

بل گیٹس نے برسلز کے گٹروں میں اترنے کے بارے میں کہا کہ ’’انھوں نے اس جگہ کی تاریخ سب کے سامنے لانے کے لیے ایسا کیا ہے‘‘۔

وہ برسلز میں ‘زیر زمین سیوریج سسٹم’ میں داخل ہوئے اور وہاں کام کرنے والے لوگوں سے اس کی تاریخ کے بارے میں بات کی۔

بل گیٹس نے اس پورے واقعے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ وہ ورلڈ ٹوائلٹ ڈے کے موقع پر برسلز کے سیوریج سسٹم کی تاریخ جاننے کے لیے آئے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  شہری نے کمپنی سے فراڈ کے لیے اپنی ٹانگیں کٹوا ڈالی

گیٹس نےمزید کہاکہ "انہوں نےعالمی صحت میں پانی کےبہترین کردار کوجاننےکی کوشش کی ہے۔”

گٹروں کے اندر بل گیٹس نے وہاں کے ماہرین سے بات کی، جس میں انہوں نے شہر کے پانی کے کنویں کے نظام کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔

سیوریج اور ٹریٹمنٹ پلانٹس کا 200 میٹر لمبا نیٹ ورک ہے جہاں پورے شہر کا فضلہ پروسیس کیا جاتا ہے۔

انہوں نے وہاں کے پلانٹ کے نظام کے بارے میں کہا کہ یہ بہت پرانا نظام ہے اور اس سے لوگوں کو بہت فائدہ ہوا ہے۔

1800 میں شہر میں سیوریج کا پانی سیدھا دریا میں چھوڑا جاتا تھا جس سے کئی بیماریاں پھیلتی تھیں۔

اس طرح کے مسائل کو روکنے کے لیے برسلز میں شہر کے مرکز سے گٹروں کا جال بچھایا گیا۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/11/ssstwitter.com_1700665988190_20231122_203559.mp4
https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/11/ssstwitter.com_1700665988190_20231122_203621.mp4

Related posts:

لال مرچ والی کافی مقبولیت حاصل کرنے لگی

ویتنام کی 36 سالہ خاتون نے 11 سال سے نہ سونے کا دعویٰ کردیا۔

آگ لگنے کے باوجود طیارہ اڑتا رہا، ویڈیو وائرل

انگور فرائی کر کے نئی ڈش ایجاد کر لی گئی

پکوڑے کھانے کے شوقین برطانوی جوڑے نے اپنے بچے کا نام بھی "پکوڑہ" رکھ دیا

جاپان میں 'خیالی پھل' کے ذائقوں پر مبنی ٹافیاں

ہمارا چہرہ دوسروں سے مختلف کیوں ہے؟ ممکنہ وجہ دریافت

ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگا کر پیار کیا جائے: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021