• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 23, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

متحدہ عرب امارات میں مصنوعی بارش کے لیے سینکڑوں پروازوں کا فیصلہ

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پانی کی کمی پر قابو پانے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ کلاؤڈ سیڈنگ کیمیکل کا استعمال کرتے ہوئے بادلوں کو توڑنے کا عمل ہے۔ جس کے نتیجے میں بادل پھٹ جاتے ہیں اور کسی بھی وقت بارش ہو جاتی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث میٹھے پانی کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہاں کھارے پانی کو صاف کرنے کی سہولت بھی موجود ہے، لیکن دباؤ بہت زیادہ ہے۔ حکومت پر بادلوں کو توڑنے اور میٹھے پانی کا بندوبست کرنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور بدلتے ہوئے موسمی انداز نے کئی جگہوں پر پانی کی شدید قلت پیدا کر دی ہے۔ پانی کی قلت والے علاقوں کے مسائل دوگنا ہو گئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ پانی کی شدید قلت کا شکار علاقوں کو صاف میٹھا پانی فراہم کرنے کے لیے 2024 تک 300 کلاؤڈ سیڈنگ مشن مکمل کیے جائیں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سیاحت کے میدان میں سعودی عرب سرفہرست

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) کے ایک سینئر اہلکار، یو اے ای ریسرچ پروگرام فار رین اینہانسمنٹ سائنس نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات انتہائی گرم خطے میں واقع ہے۔ آبی وسائل پر دباؤ اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ کلاؤڈ سیڈنگ کے علاؤہ اب کوئی آپشن نہیں رہا ۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت ہر کلاؤڈ سیڈنگ کے 300 سے زیادہ مشن مکمل کرتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا ایک بنیادی کام ایسے اوقات کی نشاندہی کرنا ہے جب کلاؤڈ سیڈنگ سب سے زیادہ نتیجہ خیز ہوتی ہے۔ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتی ہے کہ کلاؤڈ سیڈنگ ہر ممکن حد تک کامیاب ہو اور یہ کہ تازہ پانی بڑی مقدار میں لوگوں کو آسانی سے دستیاب ہو۔

کلاؤڈ سیڈنگ کی تکنیک اب دنیا بھر میں اپنائی جارہی ہے۔ بعض علاقوں میں یہ تکنیک خطرناک بھی ثابت ہوتی ہے۔ بڑے پیمانے پر بادل پھٹنے سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب بھی آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین کلاؤڈ سیڈنگ کے لیے درکار سازگار حالات کے تعین کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔

Related posts:

البدیہ (فجیرہ، یو اے ای) تاریخی مسجد کی زیارت اور مفید معلومات

رائل عمانی پولیس نے 2022 میں کسٹمز خلاف ورزی کے 772 کیسز ریکارڈ کیے

عمان: منشیات سمگلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار

خلیجی ممالک کا غیر ملکی کارکنوں کیلئے اینڈ آف سروس سسٹم تیار کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے میں کمی کردی

دبئی واچ نیلامی میں ایک منفردشاہکار

قطر میونسپلٹی تمام گھرانوں کو کوڑے کی چھانٹی کیلئے کوڑے دان مہیا کرے گی

امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، ٹینک بھرنے میں اب کتنا خرچ آئے گا؟

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021