• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, نومبر 9, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب کے”یوم تاسیس” اور ” یوم وطنی”میں کیافرق ہے؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : پہلی سعودی مملکت کے باقاعدہ قیام کا اعلان امام محمد بن سعود نے فروری 1139ھ مطابق 1727ء کو کیا۔ ان کا سلسلہ 1233ھ مطابق 1818ء تک جاری رہا۔ ریاست کا دارالحکومت الدرعیہ تھا۔ پہلی سعودی مملکت کے بانی نے ملک کے آئین کو قرآن و سنت قرار دیا۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

یوم تاسیس 300 سال قبل سعودی مملکت کے قیام کی یاد منانے کا دن ہے۔ یوم تاسیس پہلی سعودی مملکت کی تاریخ اور اس کے ثقافتی ورثے کی دیرینہ یادوں کو زندہ کر رہا ہے۔

حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 27 جنوری 2022 کو ایک شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے پہلی سعودی مملکت کے قیام کےدن کو یوم تاسیس کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ۔

جہاں تک سعودی عرب کے قومی دن کا تعلق ہے، یہ ہر سال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ تیسری سعودی مملکت کے قیام کی خوشی میں قومی دن منایا جا رہا ہے۔ شاہ عبدالعزیز آل سعود نے 21 جمادی الاول 1351ھ 23 ستمبر 1932 کو تیسری سعودی مملکت کے قیام کا اعلان کیا۔ اسی مناسبت سے سعودی رہنما اور عوام 23 ستمبر کو قومی دن مناتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  یو اے ای: گاڑی کےبمپرمیں چھپ کرسرحدپارکرنے والے غیرملکی گرفتار

پہلی سعودی ریاست کے دارالخلافہ کا قیام جزیرہ نما عرب کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل تھا۔ یہ جدید دور میں ریاست مدینہ کو زندہ کرنے کی کوشش تھی۔ جسے پیغمبر اسلام نے مکہ مکرمہ سے یثرب (مدینہ) کی طرف ہجرت کے بعد قائم کیا تھا۔

پہلی سعودی مملکت امام محمد بن سعود نے 1139ھ مطابق 1727 عیسوی میں قائم کی۔ اس کا دارالخلافہ الدرعیہ تھا۔ ان کا یہ سلسلہ 1233ھ مطابق 1817ء تک جاری رہا۔ پہلی سعودی ریاست کے بعد امام ترکی بن عبداللہ بن محمد بن سعود نے دوسری سعودی ریاست قائم کی۔ ان کا یہ سلسلہ بالترتیب 1240 سے 1309 ہجری 1824 سے 1891 تک جاری رہا۔ پھر تیسری سعودی مملکت شاہ عبدالعزیز آل سعود نے 1319ھ 1901ء میں قائم کی۔ ان دنوں شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد بن سلمان کے دور میں ہر سطح اور ہر میدان میں ترقی اور کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں۔

Related posts:

سعودی عرب میں گرنے والے 85 شہابیے جن سے متعلق کم لوگ جانتے ہیں

سستے ترین خلیجی ممالک کی فہرست میں کویت پہلے نمبر پر آگیا

قطر کی الجزیرہ انگلش نیٹ ورک نے لندن کے شارڈ سے قطر منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں مقامی عازمین حج کیلئے آج سے پرمٹ کا اجراء شروع ہو جائیگا

عجیب ترین جانور کی وڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو الجھا کر رکھ دیا

یتیموں کو گود لینےوالےسعودی جوڑے کے حالات کیسے بدلے؟

افغانستان میں خواتین کے بنا پردہ نشریات کرنے پر پابندی عائد

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021