• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, فروری 9, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

جسم کی توانائی بحال کرنے کیلیےآرام زیادہ ضروری یا کافی ؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے شعبہ نفسیات میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 60 سے 90 منٹ تک قیلولہ کرنا کافی یا کیفین کے استعمال سے بہتر ہے۔

اس لیے اگر آپ کے پاس آرام کرنے کا وقت اور آپشن ہے تو بہتر ہے کہ دوپہر کے کھانے کے بعد اپنی جسمانی اور ذہنی صلاحیت کو تازہ دم کرنے کے لیے تھوڑا آرام کریں۔

امریکن فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روزانہ 400 ملی گرام سے زیادہ کیفین کا استعمال نہیں کرنا چاہیے کیونکہ کافی زیادہ مقدار میں پینا نقصان دہ ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

کیفین کے متبادل، بشمول انرجی ڈرنکس، بھی نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔ ان کا استعمال دل کی دھڑکن میں اضافہ، معدے کے مسائل، غصہ و گھبراہٹ میں اضافہ اور سر درد کا باعث بن سکتا ہے۔

دوپہر کے کھانے کے بعد قیلولہ کرنے یا آرام کرنے کے کئی فائدے ہیں، جن میں سے کچھ ذیل میں درج ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  گہری نیندقلبی نظام کوبہتر بناتی ہے

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دوپہر کے کھانے کے بعد کچھ دیر آرام کرنے سے انسانی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے۔

قیلولہ کرنے سے انسان کا موڈ بھی بہتر ہوتا ہے کیونکہ یہ کورٹیسول نامی ہارمون کی سطح کو برقرار رکھتا ہے جس سے سیروٹونن نامی ہارمون کے اخراج میں بھی اضافہ ہوتا ہے جس سے انسان کا موڈ بہتر ہوتا ہے۔

قیلولہ جسم کو آرام دیتا ہے اور ایسا کرنے سے جسم کی توانائی بحال ہوتی ہے جو کہ خلیوں کی تخلیق نو کے عمل کو آسان بناتی ہے جبکہ کیفین کا استعمال یہ فوائد فراہم نہیں کرتا ہے۔

اگر آپ قیلولہ نہیں کرسکتے یا آپ کو فکر ہے کہ قیلولہ آپ کی رات کی نیند میں خلل ڈالے گا تو تھکاوٹ کو کم کرنے کیلیے قیلولہ کے بجائے کافی کا استعمال کرنا بہتر ہے۔

Related posts:

کیا آپ رات کو سونے میں دشواری کا سامنا ہے؟ تو ان کھانوں کو چھوڑ دیں

قوت مدافعت کو بڑھانے اور موسمی بیماریوں سے بھی بچاؤ کا آسان طریقہ، اجوائن اور کالی مرچ کا پانی کیا ک...

چہل قدمی کے بغیر دل کی صحت کیسے برقرار رہ سکتی ہے؟

سائنسدان چاول کے دانوں میں گائے کا گوشت اگانے میں کامیاب

کھانے کی الرجی سے تحفظ فراہم کرنے والاٹوتھ پیسٹ تیار

ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنا چاہتے ہیں تو ان آسان عادات کو اپنائیے

ذیابیطس جیسی دائمی بیماری سے بچنے کے لیے بہترین خوراک

بہت زیادہ نیند آپ کو کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا کر سکتی ہے

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021