کویت اردو نیوز : سائبر سکیورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل پلے پر موجود 28 انتہائی خطرناک ایپس کو ڈیلیٹ کرنےکا مشورہ دیا ہے ۔
ہیومن اسٹوری تھریٹ انٹیلی جنس ٹیم نے 28 ایپس دریافت کی ہیں جو مفت VPNs کے بھیس میں ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی ایپ، جب کسی اینڈرائیڈ فون پر ڈاؤن لوڈ کی جاتی ہے، تو ڈیوائس کو خفیہ پراکسی کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
جن صارفین نے ان میں سے کوئی بھی ایپ انسٹال کی ہے ان کی انٹرنیٹ بینڈوتھ کو ہیکرز ان کے علم کے بغیر ہائی جیک کر لیں گے۔
ہیکرز اپنی مشکوک سرگرمیوں کو چھپانے کے لیے گھروں میں موجود آلات کے ذریعے انٹرنیٹ ٹریفک کو منتقل کرنے کیلیے پراکسی استعمال کرتے ہیں۔
Free Old Classic Movies (by CaptainDroid)
CaptainDroid Feeds
Android 14 Launcher (by CaptainDroid)
Android 13 Launcher (by CaptainDroid)
Android 12 Launcher (by CaptainDroid)
Byte Blade VPN
Blaze Stride
Anims Keyboard
Lite VPN
Phone Comparison (by CaptainDroid)
Fast Fly VPN
Fast Fox VPN
Fast Line VPN
Funny Char Ging Animation
Limo Edges
Oko VPN
Phone App Launcher
Quick Flow VPN
Sample VPN
Secure Thunder
Shine Secure
Speed Surf
Swift Shield VPN
Turbo Track VPN
Turbo Tunnel VPN
Yellow Flash VPN
VPN Ultra
Run VPN