• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ایک منفرد روبوٹ جو انسانی تاثرات کی نقل کرتا ہے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : اس روبوٹ سے ملنا آپ کی زندگی کا سب سے عجیب تجربہ ہوگا کیونکہ یہ مختلف انسانی تاثرات کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک ایسا انوکھا روبوٹ تیارکیاہےجو انسانی چہرےکےتاثرات کی نقل کرسکتا ہے۔

سائنس دانوں کا بنیادی مقصد ایموکومصنوعی جنرل انٹیلی جنس کےحصول کےقریب ترین لانا ہے یا دوسرے لفظوں میں اسےسوچنےاورسمجھنے کی صلاحیت رکھنے والی AI ٹیکنالوجی سےلیس کرنا ہے۔

ایمو نامی اس روبوٹ کو امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار کیا ہے۔ اس کےتاثرات متاثر کن ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ افراد کے لیے خوفناک بھی ہو سکتے ہیں۔

روبوٹ کی آنکھوں میں 2 کیمرے نصب ہیں جن کے ذریعے وہ اپنے سامنے کے چہرے کے تاثرات دیکھتا ہے۔ اس کے بعد یہ چہرے کے تاثرات کی پیشن گوئی کرنے اور ان کی نقل کرنے کے لیے الگورتھم کا استعمال کرتا ہے۔ انسانی چہرے میں معمولی تبدیلیوں کو دیکھ کر روبوٹ انسانی مسکراہٹ سے پہلے 839 ملی سیکنڈ میں خود کو مسکرانا شروع کر دیتا ہے۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2024/04/Ameca-Facial-Expressions-1.mp4

اس میں موجود 26 سینسر انسانی تاثرات کو پہچاننے اور چہرے کو سجانے میں بھی مدد دیتے ہیں۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ روبوٹ کے چہرے کے تاثرات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ریچارج کیے بغیر 50 سال تک چلنے والی بیٹری

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اس روبوٹ کو تربیت دینے کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی اور حقیقی انسانی فیڈ بیک ڈیٹا کا استعمال کیا گیا،سائنسدانوں کے مطابق انسانی تاثرات کی پیش گوئی کرنے کی صلاحیت روبوٹس اور انسانوں کے درمیان تعلقات میں ایک بڑی پیش رفت ہے، کیونکہ روبوٹس عام طور پر انسانوں کو سمجھنے کے لیے نہیں بنائے جاتے۔

Related posts:

اگر انسان مخصوص لباس کےبغیر خلامیں جائےتو کیا ہوگا؟

دن میں دو گھنٹے سمارٹ فون استعمال کرنے والے ہوشیار رہیں

انسٹاگرام صارفین تھریڈز کے ہاتھوں پریشان

واٹس ایپ پرائیویسی فیچرز جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہئیں

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس بحال، اربوں ڈالر کے نقصان کا سامنا کرنا پڑ گیا

واٹس ایپ میں دلچسپ اور مفید فیچرز متعارف

ویڈیو کال کے دوران لوگ اونچی آواز میں بات کیوں کرتے ہیں، نئی تحقیق سامنےآ گئی

ٹیکنو نے ' رول ایبل اسکرین ' فون متعارف کرا دیا

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021