• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت کے وزیر صحت شیخ باسل الصباح نے خود سے منسوب خبروں کی تردید کر دی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 23 دسمبر: کویت کے وزیر صحت عزت مآب شیخ حمود باسل الصباح نے ان سے منسوب میڈیا میں شائع کی جانے والی خبر جس میں ملک کی سرحدوں کو کھول دینے کی اجازت دی گئی ہے کی تردید کر دی ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر باسل الصباح نے گزشتہ روز فضائی اور زمینی بندرگاہوں کی منظوری، بیرون ملک پھنسے ہوئے افراد کے کویت میں داخلے کی منظوری اور اس فیصلے سے 3 پروازوں کو خارج کرنے سے متعلق سوالات کا جواب انکار کی صورت میں دیا اور واضح کیا کہ ایسا کوئی فیصلہ فی الحال متوقع نہیں۔ منگل کا دن بندرگاہوں کی نقل و حرکت میں خلل پیدا ہونے اور کویت کے پھنسے ہوئے شہریوں اور رہائشیوں کی الجھن و پریشانی کے باعث ایک مشکل دن گزرا ہے۔

اس فیصلے کے اثر انداز ہونے سے قبل ہی کویت میں داخل ہونے کے لئے سعودی عرب سے آنے والے زائرین کا سالمی اور نواصیب باڈر پر جم غفیر موجود تھا۔ ایسے مناظر بھی دیکھے گئے جہاں گاڑیاں بارڈر کے کنارے تک پھیلی ہوئی تھیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: ماں کو قتل کیوں کیا، دونوں لڑکیوں نے وجہ بتا دی

باخبر ذرائع نے روزنامہ الرای کو بتایا کہ "سرحدوں کو بند کرنے کا فیصلہ وزراء کی کونسل نے جاری کیا تھا اور پھنسے ہوئے شہریوں اور تارکینِ وطن کو کل واپس لانے کا دوسرا فیصلہ بھی کونسل کے ذریعہ ہی جاری کیا گیا تھا۔

فیصلے سے خارج شدہ پروازوں کے بارے میں ذرائع نے واضح کیا کہ "کویت ائیرپورٹ پر پروازوں کی معطلی کے وقت ان 3 پروازوں کو ملک واپس لانے کی اجازت کا فیصلہ پہلے ہی لے لیا گیا تھا اور ان پروازوں میں وہ شہری اور تارکین وطن سوار تھے جو کویت واپس آرہے تھے اور ملک پہنچنے سے پہلے ایک ٹرانزٹ اسٹیشن میں تھے۔

ذرائع نے اشارہ کیا کہ اگر بندش میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے تو بیرون ملک پھنسے افراد کے لئے واپسی کا طریقہ کار بھی موجود ہوگا۔

بیرون ملک پھنسے ہوئے شہریوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ذرائع نے بتایا ہے کہ "پروازوں کو معطل کرنے کے فیصلے میں کوئی رعایت شامل نہیں ہے اور ہر ایک کو 2 جنوری تک کی مخصوص مدت کا انتظار کرنا ہوگا” اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ” اگر کویتی شہریوں کے لئے سفر کرنا بہت ضروری ہے تو” ان ممالک کے صحت کے حکام کی ہدایت پر عمل کریں جن میں وہ موجود ہیں اور اگر ضروری ہو تو کویتی مشنز سے بات چیت کریں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: 14 دن قرنطین کی مدت برقرار رکھنے کا فیصلہ

Related posts:

کویت: فنگر پرنٹ ڈیوائسز کہاں کہاں نصب کی گئی ہیں تفصیلات جاری

الجہرہ میں پاکستانی شہری کے ساتھ واردات، کویت پولیس کی جانب سے مجرم کی تلاش جاری

کویت موبائل آئی ڈی کی نئی 5 شاندار اپڈیٹ متعارف کرا دی گئی

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 719 نئے کیس 03 اموات 682 صحتیاب

کویت: ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی نئی شرائط جاری

کویت سول ایوی ایشن ہوائی اڈے پر آپریٹنگ کوٹہ بڑھانے کی منتظر

دسترخوان کی ملکہ "کنافہ" کی مانگ میں اضافہ

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021