• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویتی شہری ملازمتوں کے لیے تیار نہیں حکومت پریشانی کا شکار

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 19 جنوری: ملک میں کویتائزیشن کے نفاذ کے بعد سرکاری اور نجی شعبوں میں شہریوں کی بڑی تعداد دیکھنے میں آرہی ہے تاہم کچھ مخصوص ملازمتیں ایسی بھی ہیں جن سے کویتی شہری گریز کررہے ہیں۔

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تفصیلات کے مطابق سرکاری ایجنسیوں میں کویتی ملازمین کی تعداد میں اضافے کے باوجود شہریوں کے لئے موجود ملازمتوں کی اسامیاں خالی ہیں۔ سرکاری محکموں میں ناقص العمل تقسیم بھی اسوقت شہریوں کی بے روزگاری کا سبب بنی ہوئی ہے تاہم متعدد رپورٹس میں یہ مسئلہ بھی منظر عام پر آیا ہے کہ چند ملازمتیں ایسی بھی ہیں جن پر کویتی شہری کام ہی نہیں کرنا چاہتے اور ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔

روزنامہ الجریدہ کی رپورٹ کے مطابق کچھ ملازمتیں جو سول سروس کمیشن (CSC) کو جمع کرائی گئیں ان میں بھرتیوں کے لئے شہری درخواست دہندگان کی سخت کمی ہے جبکہ اعدادوشمار کے مطابق سالانہ ہزاروں شہری متعلقہ ملازمتوں کے مطابق تعلیم حاصل کرتے ہیں اور ملازمتوں کے اہل ہوتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: سرکاری اقامہ کی پرائیویٹ شعبے میں منتقلی ختم کر دی گئی

سی ایس سی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کو 32 نوکریوں کے عنوانوں کے لئے افرادی قوت کی ضرورت ہے جنہیں سی ایس سی کی ملازمت گریڈنگ درجہ بندی کی بنیاد پر 11 گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا جس میں یونیورسٹی ڈگری یا اس سے زیادہ اہلیت رکھنے والوں کےلئے (25 جاب ٹائٹلز) جبکہ ڈپلومہ ہولڈرز کے لئے چار گروپ (سات جاب ٹائیٹلز) شامل ہیں۔

افرادی قوت کی درخواستوں کے مطابق میڈیکل سیکٹر برسوں سے افرادی قوت کی شدید قلت کا شکار ہے۔ خاص طور پر یہ ملازمتیں ڈاکٹرز ، دانتوں کے ڈاکٹرز ، نرسز اور اسسٹنٹ نرسز اس کے علاوہ طبی لیبارٹری کی تخصیصات جیسے ریڈیولاجی ، جسمانی تھراپی ، پیشہ ورانہ تھراپی ، دانتوں کی لیبارٹری ، نس بندی ، سانس کی تھراپی اور نیوکلیئر میڈیسن وغیرہ۔ میڈیکل سپورٹ ملازمتوں کے علاوہ ویٹرنری میڈیسن گروپ میں ‘ویٹرنریئن’ کی ملازمتوں میں بھی اسامیاں خالی ہیں۔

سرکاری اداروں نے انفارمیشن سسٹمز اینڈ ٹکنالوجی گروپ میں پروگرام ڈیزائنر ، جونیئر دستاویز اور انفارمیشن تجزیہ کار ، کمپیوٹر آپریٹر اور سائبر سکیورٹی ماہر کی ضرورت کا بھی اظہار کیا ہے۔ جہاں تک ٹیچنگ گروپ کی بات ہے کیمسٹری ، فزکس ، ریاضی ، عربی ، فرانسیسی ، بیالوجی اور آرٹ اساتذہ کی ضرورت ہے جبکہ ریاضی اور شماریات گروپ کے لئے اعدادوشمار کے تجزیہ کار کی ضرورت ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: بچوں کو ہراساں کرنے والے مصری شہری کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

مزید برآں سرکاری اداروں کو انسپیکشن گروپ میں ڈپلومہ ہولڈرز کی ضرورت ہے جیسے انسپیکشن گروپ میں فوڈ انسپکٹر کی ضرورت ہے۔ ایڈمنسٹریٹو سپورٹ گروپ میں سکریٹری اور ٹائپسٹ، انجینئرنگ گروپ میں اسسٹنٹ کمپیوٹر انجینئر ، ٹیکنیشن اور دوسرا الیکٹرانکس یا آلات ٹیکنیشن جبکہ لاء گروپ میں قانونی کلرک کی ضرورت ہے۔ شہریوں کے لئے ملازمتوں کے لامحدود مواقع اور کثیر اسامیوں کے باوجود شہری ان ملازمتوں پر کام نہیں کرنا چاہتے اور یہ اسامیاں خالی پڑی ہوئی ہیں۔

Related posts:

کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کی شہریوں اور غیرملکیوں کو سخت وارننگ جاری

کویت کے معروف جمعہ بازار میں سب سے بڑی دعوت افطار کا اہتمام

کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافروں کی واپسی کا کوٹہ مقرر

ٹڈی دل کھانے کے فوائد اور کویت میں اس کی قیمت سامنے آ گئی

عیدالفطر کے دوران کویت کے سینما گھروں میں 9 فلمیں دکھائی جائیں گی

چھوٹ میں جانے کے لیے کیا طریقہ کار اپنانا چاہیے؟

کویت کسٹم حکام کی کاروائی، دو بھارتی شہری ائیرپورٹ پر گرفتار، جواں سالہ کویتی لڑکی کی خودکشی

وزیر صحت کویت کی عوام الناس سے اپیل

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی
کویت

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی
کرائم

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کرائم

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء
کویت

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا
کویت

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری
کویت

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ
کویت

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021