کویت اردو نیوز 04 فروری: کویت صالون فیڈریشن نے صالونات کو بند کرنے کے فیصلے کو منسوخ کرنے کے مطالبے کے لئے ہفتے کے روز دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ہونے والے اجلاس میں کابینہ کے فیصلے کے بعد کویت کے صالونات کو بند کرنے کے پہلے رد عمل کا اظہار کیا گیا۔ صالون و حجام دکانوں کو بند کرنے کے تناظر میں صحت حکام کی جانب سے صالون ، حجام کی دکانوں اور مساج سینٹرز کا کام بند کرنے کے فیصلے کی بنیاد پر کویتی صالون فیڈریشن (خواتین اور مرد) نے بروز ہفتہ دوپہر 01 بجے قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دھرنے کا بنیادی مقصد صالونات کو بند کرنے کے فیصلے کو منسوخ کر کے صالون مالکان کو معاشی بحران سے بچانا ہے۔
Related posts:
کویت: 3 لاکھ کے قریب غیرملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس ضبط کرنے کی تیاری
کویت: ماہ رمضان کے آخری عشرے میں ملک میں مکمل کرفیو کا امکان
کویت میں عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
کویت: خطرہ ابھی بھی ہمارے پیچھے ہے، جنوری فیصلہ کن مہینہ ہو گا
کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا
چار سالہ کویتی بچی نے پیانو مقابلے میں پہلی پوزیشن لے کر دنیا کو حیران کردیا
کویت: کیمپنگ کرنے کے شوقین حضرات کے لیے اہم ہدایات جاری
کویت میں غیرملکیوں کی رہائش سے متعلق نئے قانون کی منظوری دے دی گئی