کویت سٹی 13 اپریل: روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق کویت کے وزیر تیل خالد الفاضل نے تصدیق کی ہے کہ یکم مئی 2020 سے "اوپیک” اور "اوپیک +” کے درمیان تیل کی پیداوار میں کمی لانے کے لئے معاہدہ طے پا چکا ہے۔ ذرائع نے روزنامہ کو بتایا کہ اوپیک + نے میکسیکو کے ساتھ معاہدے کے بعد مئی اور جون میں یومیہ 9.7 ملین بیرل پیداوار کم کرنے پر اتفاق کیا ہے اور پیداوار میں یہ اب تک کی سب سے بڑی کمی ہے جو عالمی سطح پر سپلائی کا 10 فیصد ہے ایسا فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے تاکہ گرتی ہوئی عالمی معیشت کے پیش نظر تیل کی قیمتوں کو مستحکم کیا جا سکے۔
Related posts:
کویت میں سونے کا کام کرنے والے تاجروں کے لئے اہم خبر
متحدہ عرب امارات نے چار ماہ کے لیے ہندوستانی گندم کی برآمدات معطل کردی۔
ورلڈ بینک نے کویت کی معاشی ترقی میں مزید بہتری کی پیشنگوئی کردی
یو اے ای لیبر لاء میں ترمیم کر دی گئی،معاہدہ کی مدت، میعاد اور تجدید کے بارے میں سب جانئے
سعودی عرب میں "برگر لیب" کے نام سے پاکستانی فوڈ برینڈ متعارف
روپے کی قدر میں کمی کے باعث ہندوستانی اور پاکستانی تارکینِ وطن فائدہ اٹھانے لگے
کویتی دینار مضبوط ترین عالمی کرنسیوں میں سب سے آگے نکل گیا
متحدہ عرب امارات میں عارضی ملازمین کی بھرتی کیلئے قواعد کا اعلان