کویت اردو نیوز 09 اپریل: وزراء کونسل کی جانب سے غیر ملکی "صحت” کے منتظمین اور ان کے اہل خانہ کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ نے وزارت صحت کی کویت میں غیر ملکی منتظمین اور بیرون ملک پھنسے ہوئے ان کے اہل خانہ کو کویت میں داخلے کی اجازت دینے کی درخواست کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق ایسا طبی ، تکنیکی اور نرسنگ عملہ اور ان کی فیملی جن کے پاس جائز رہائشی اقامہ یا انٹری ویزا موجود ہے انہیں کویت میں داخلے کی اجازت ہو گی۔
وزارت صحت کی حفاظتی تدابیر کو عملی جامہ پہنانے کے عزم کے ساتھ وزارت کی فوری ضرورت کے سبب ان کی خدمات کے لئے ابھرتے ہوئے کورونا وائرس کا سامنا کرنے میں طبی عملے کی کوششوں کی حمایت اور مدد کی جاسکتی ہے۔
Related posts:
کویت میں الیکشن کا عمل اختتام پذیر ہوا، دو خواتین بھی اسمبلی میں شامل ہو گئیں
کویت نے دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا لہرا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
کویت: بچوں سے زیادتی کرنے والا غیرملکی ملک بدر کردیا گیا
مصری نہیں پاکستانی چاہیں، کویت کی وزارت صحت نے واضح پیغام دے دیا
کویت میں 600 یتیموں میں موسم سرما کے گرم کپڑوں کی تقسیم
کویت: چینی ویکسین Sinopharm اور Sinovac کو قبول کرنے کا فیصلہ زیر غور
کویت: تارکین وطن پر نئی فیسس اور جرمانے کرنے کا بل پیش
غیرملکی خاتون سے زیادتی کی کوشش میں کویتی شہری گرفتار
ذرائع:
الأنباء


















