کویت سٹی 20 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 467 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 39,145 ہو گئی ہے۔
اموات کے 06 نئے واقعات (کل 319)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
268 کویتی شہری
199 دیگر قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
112 فروانیہ گورنریٹس
109 احمدی گورنریٹس
123 جہرہ گورنریٹس
70 حولی گورنریٹس
53 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
38 فروانیہ
21 النسیم
19 تیماء
17 سعد العبدللہ
17 جابر العلی
16 صباح السالم
Related posts:
کویت: ریاستی علامات پر مبنی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد
کویت سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی یومیہ گنجائش 5000 مسافر کرنے کا فیصلہ کر لیا
کویت ائیرپورٹ پر ٹریفک جرمانوں کی عدم ادائیگی، متعدد غیرملکیوں کو سفر سے روک دیا گیا
کورونا کی بوسٹر خوراک لینے کے لیے ایڈوانس بکنگ کی ضرورت نہیں: وزارت صحت کویت
کویت: چھ ماہ سے زیادہ عرصہ گزارنے کے بعد بھی کویت میں داخلے کی اجازت مل گئی
کویت: امیری ہسپتال کی کورونا وارڈ مکمل طور پر بند کردی گئی
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
کویت: خلیجی ممالک کے پاسپورٹ میں کویت کی نمایاں پوزیشن