کویت سٹی 20 جولائی (محمد عرفان شفیق) وزارت اوقاف کے مطابق ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔
تفصیلات کے مطابق کویت میں ذی الحجہ کا چاند نظر آیا اور چاند کی روئیت کے حوالے سے کوئی شہادت نہیں ملی جس کے تحت ماہ ذی الحج کا آغاز بروز منگل 21 جولائی سے ہوگا۔
یہ خبربھی پڑھیں: 40,000 تارکین وطن اپنے اقامے سے ہاتھ دھو بیٹھے
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 30 جولائی جبکہ عید الآضحی 31 جولائی کو منائی جائیگی۔
Related posts:
کویت ائیرپورٹ پر مسافروں کی یومیہ گنجائش بڑھائی جائے: جنرل سول ایوی ایشن
کویت کے ورک پرمٹ سے متعلق ذرائع کا اہم انکشاف
کویت میں عطیات جمع کرنے والوں کے خلاف سخت قوانین کا اطلاق
کویت کو عنقریب گرمی کی شدید لہر کا سامنا کرنا پڑے گا: ماہر موسمیات
تارکین وطن کو کم کرنے کا بل پیش
کویت کے لئے پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم کرنے پر غور
کویت میں غیرملکی کفیلوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ
کویت: ملازمین کو وقت پر تنخواہیں نہ دینے والی نجی کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد