کویت سٹی 05 اگست: متحدہ عرب امارات سے آنے والی تمام ایئر لائنز کویت میں اپنے آپریشن دوبارہ شروع کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق کویت کے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کی ایئر لائنز کویت میں اپنی پروازیں دوبارہ شروع کردیں گی جو اتحاد ایئر ویز، امارات ایئر لائنز، فلائی دبئی اور ایئر عربیہ ہیں۔
Related posts:
سعودی عرب : غیر قانونی سواری پر 5000 ریال جرمانہ
قرآن پاک کی بے حرمتی پر قطر نے سویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
عمان: 10 روزہ تقہ خریف فیسٹیول لذتوں کی نمائش کرنے شروع ہوگیا
ملازمت کی آڑ میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے لیے عمان اسمگل کرنے والی خاتون گرفتار
ایکسپو 2023 دوحہ کے زائرین کیلئے حیا کارڈ دوبارہ ایکٹویٹ کیا جائے گا۔
خانہ کعبہ اور حجرِ اسود تک رسائی روک دی گئی
کراچی ائیرپورٹ پر کاروائی، قطر جانے والا مسافر آف لوڈ
بحرین سمیت ۳۰ دیگر اقوام نئی برکس کرنسی کو اپنانے کیلئے تیار