کویت سٹی 05 اگست: متحدہ عرب امارات سے آنے والی تمام ایئر لائنز کویت میں اپنے آپریشن دوبارہ شروع کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق کویت کے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کی ایئر لائنز کویت میں اپنی پروازیں دوبارہ شروع کردیں گی جو اتحاد ایئر ویز، امارات ایئر لائنز، فلائی دبئی اور ایئر عربیہ ہیں۔