کویت اردو نیوز، 29 اپریل: ترک وزیر صحت کا کہنا ہے کہ صدر طیب اردوان کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے۔
ترکیہ کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے اور وہ جلد دوبارہ اپنی معمول کی مصروفیات کا آغاز کریں گے۔
انقرہ سے ترک وزیر صحت نے مزید کہا کہ صدر اردوان کے معدے کو واش کرنے کے بعد سوزش کا اثر کم ہو رہا ہے۔
ادھر خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر نے معدے میں سوزش پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث تمام مصروفیات منسوخ کر دی تھیں۔
خبر ایجنسی کا مزید کہنا تھا کہ صدر اردوان کو زہریلی چیز دئیے جانے کی تحقیقات سے پہلے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا .
Related posts:
دنیا بھر کے ڈیجیٹل کارکنان کیلیے کینیڈا سے بڑی خوشخبری
افغانستان: گرلز اسکول میں زہر آلود مواد پھیلنے سے 60 طالبات کی حالت غیر
عیدالاضحی کب ہو گی؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کر دی
معروف بھارتی ہندو سکھ یوٹیوبر پرم جوت سنگھ نے اسلام قبول کرلیا
کینیڈا کی لینڈ بارڈر پناہ گزینوں کیلئے بند کر دی گئی
ویتنام: دنیا کا پہلا 24 قیراط گولڈ کوٹڈ ہوٹل، جہاں بیت الخلاء بھی سونے سے سجے ہیں
کیا واقعی مصری ماں نے اپنا بچہ کھا لیا تھا؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
پناہ گزین کیمپ پرحملہ، امریکی صحافی نےاسرائیلی فوجی ترجمان کوآڑےہاتھوں لیا