کویت اردو نیوز، 3مئی: اسرائیل میں پاکستانی صحافیوں کا وفد پہنچ گیا
خبر تھی کہ وفد اسرائیل جائے گا لیکن ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد اسرائیل پہنچ چکا ہے۔
وفد کی سربراہی صحافی احمد قریشی کررہا ہے ۔ احمد قریشی یہودی این جی او شراکا کی مدد سے پاکستانیوں کا وفد لیکر دوسری بار اسرائیل پہنچا ہے۔
احمد قریشی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر سے اطلاع دی ہے کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافیوں کا وفد اسرائیل کے شہر ڈیوڈ میں ہے ۔
وفد میں رحمان بونیری وائس آف امریکا ،دانش امیر روزنامہ جنگ کے کالم نگار ،مہر حسین صحافی خاتون سمیت 10افراد شامل ہیں۔
Related posts:
بحرین نے ابوظہبی مقیم سویڈش ایمبیسی انچارج کو سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی معاملہ پر طلب کر لیا
پاکستانی حج اور عمرہ زائرین سے متعلق معاہدے کی منظوری
5 سالہ سعودی بچی کے اغواء میں ملوث پاکستانی خاتون گرفتار
پاکستانیوں کی جانب سے سعودی ولی عہد کو 38ویں سالگرہ پر شاندار خراج تحسین
مدینہ پاک کی ڈش 'المدینی پلاؤ' کیسےتیار کی جاتی ہے؟
قطر جانیوالے مسافر سے لاہور ائیرپورٹ پر سوا کلو آئس برآمد
یو اے ای : رہائشی کے شناختی کارڈ پر 20 ہزار درہم تک جرمانے کا اعلان
حج و عمرہ زائرین کی حفاظت کے لیے سعودی خواتین کے خصوصی دستے تیار