کویت اردو نیوز، 3 مئی: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف غلط معلومات، نفرت انگیز تقریر اور صحافیوں پر حملے دنیا بھر میں آزادی صحافت کے لیے خطرہ ہیں۔
1993 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرار داد کے مطابق ہر سال 3 مئی کو منائے جانے والے عالمی یوم آزادی صحافت پر سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ آزادی صحافت جمہوریت اور انصاف کی بنیاد ہے۔
صحافت ہم سب کو حقائق فراہم کرتی ہے لیکن دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت پر حملہ ہو رہا ہے۔
Related posts:
خلیجی خطہ اگلے پانچ سالوں میں مزید گرم ہو جائے گا: نئی تحقیق
ساڑھی کو فلسطینی جھنڈا کہنے پر بھارتی اینکر نے اسرائیلی اہلکار کو کھری کھری سنا دیں
مشن چندریان تھری 2 دن بعد چاند پر لینڈنگ کرکے انڈیا کو چاند پر قدم رکھنے والی چوتھی مملکت بنا دیگا
ایران کی سعودی بادشاہ کو دورہ تہران کی دعوت
برطانیہ نے خلیجی شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا
برطانیہ نے 5 پیشہ ورانہ مہارتوں میں غیر ملکیوں کے لیے ویزے کھول دئیے
خاکروب کو میسی سے آٹو گراف مانگنے کی کڑی سزا مل گئی
امریکی مسافر بردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک