کویت اردو نیوز، 3 مئی: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف غلط معلومات، نفرت انگیز تقریر اور صحافیوں پر حملے دنیا بھر میں آزادی صحافت کے لیے خطرہ ہیں۔
1993 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرار داد کے مطابق ہر سال 3 مئی کو منائے جانے والے عالمی یوم آزادی صحافت پر سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ آزادی صحافت جمہوریت اور انصاف کی بنیاد ہے۔
صحافت ہم سب کو حقائق فراہم کرتی ہے لیکن دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت پر حملہ ہو رہا ہے۔
Related posts:
بنیادی ضروریات اور اداروں کی کارکردگی کے لحاظ سے 173 ممالک کی فہرست جاری
وائرل ویڈیو: امریکی صدر جو بائیڈن کے اقدام پر سب ہنس پڑے
اہرام مصر کےہم شکل ستارہ نما ٹیلوں کی دریافت
دوسری لڑکیوں کو کیوں دیکھا؟ عورت نےبوائے فرینڈ کی آنکھ میں سوئی ماردی
مصر کی تاریخی مسجد میں اذان کے دوران مؤذن کا انتقال
برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
2024 کیلیے دنیاکے 10 بہترین شہر
دو سال سے ماں کی قبر پر رہنے والے بچے کی دلسوز کہانی