کویت اردو نیوز،4مئی: عزت مآب امیرقطرشیخ تمیم بن حمد الثانی جمعرات کی صبح دوحہ سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے لیے روانہ ہو گئے تاکہ برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے بادشاہ چارلس III کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کر سکیں۔
دورے کے دوران عزت مآب امیر برطانوی وزیراعظم رشی سنک سے دونوں دوست ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات اور تمام شعبوں میں ان کی ترقی کے طریقوں پر باضابطہ بات چیت کریں گے۔ عزت مآب امیر کے ہمراہ ایک سرکاری وفد بھی ہے۔
Related posts:
اب آپ متحدہ عرب امارات کا 3 سالہ ورک ویزا حاصل کر سکتے ہیں، تفصیلات درج ذیل ہیں!
بحرین نے دو ہفتوں کے لئے دکانیں اور ریستوران بند رکھنے کا فیصلہ سنا دیا
سعودی عرب میں میچ ہارنے پر کھلاڑی کو کوڑے مارے گئے
سعودی عرب: AI پر مبنی بہتان پر 5 سال تک قید
یو اے ای : 10,000 درہم تک کے جرمانے کی وارننگ
رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے لیے مفت بس سروس کی سہولت
رواں سال عمان کا وزٹ کرنیوالی ٹاپ فائیو قومیتوں میں ہندوستانی سرفہرست آگئے
قطر: ویزا VISA نے دوحہ میں نیا دفتر کھول دیا