کویت اردو نیوز، 8 مئی: عمان کی وزارت محنت (ایم او ایل) نے کہا کہ لیبر قانون کی دفعات کی خلاف ورزی کرنے پر 53 غیر ملکی کارکنوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔
ایم او ایل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘جوائنٹ لیبر انسپکشن ٹیم کے دفتر نے رائل عمان پولیس کے تعاون سے مسقط میں 4 مئی سے 6 مئی تک ایک معائنہ مہم کا انعقاد کیا اور 53 غیر ملکی کارکنوں کو لیبر قانون کی دفعات کی خلاف ورزی کرنے پر ملک بدر کیا۔
وزارت نے یہ بھی بتایا کہ مسقط گورنری میں اسی عرصے میں مختلف خلاف ورزیوں کے لیے کل 61 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا۔
تحقیقات کرنے پر پتہ چلا کہ ان میں سے 47 افراد اپنے آجروں کو چھوڑ چکے ہیں۔
وزارت نے تمام آجروں سے مطالبہ کیا کہ وہ لیبر قانون کی دفعات پر عمل کریں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: مکہ ٹاور پر بجلی گرنے کا منظر ، سعودی آسمان پر جامنی رنگ کی شاندار 'شاخیں' بن گئیں
Related posts:
سعودی عرب کا ایک لاکھ ڈیجیٹل جابز ٹریننگ دینے کا منصوبہ تیار
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیے فیس کی ادائیگی کے طریقہ کار کی وضاحت
کار کی ٹکر سے غیر ملکی ہلاک، 4 سعودی زخمی
متحدہ عرب امارات سے رقم بھیجنے میں پاکستانیوں نے ریکارڈ لگا دیا
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی پاسپورٹ کی آن لائن تجدید کیسے کی جائے ؟
قطر نیلی سڑکیں رکھنے والا دنیا کا واحد ملک بن گیا
ٹریفک قوانین کی خلاف وزری ؛ جرمانے کے ساتھ کمیونٹی سروس بھی انجام دینا ہوں گی
سعودی عرب میں تعینات ایک اور برطانوی قونصل جنرل نے اسلام قبول کر لیا