کویت اردو نیوز، 8 مئی: عمان کی وزارت محنت (ایم او ایل) نے کہا کہ لیبر قانون کی دفعات کی خلاف ورزی کرنے پر 53 غیر ملکی کارکنوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔
ایم او ایل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘جوائنٹ لیبر انسپکشن ٹیم کے دفتر نے رائل عمان پولیس کے تعاون سے مسقط میں 4 مئی سے 6 مئی تک ایک معائنہ مہم کا انعقاد کیا اور 53 غیر ملکی کارکنوں کو لیبر قانون کی دفعات کی خلاف ورزی کرنے پر ملک بدر کیا۔
وزارت نے یہ بھی بتایا کہ مسقط گورنری میں اسی عرصے میں مختلف خلاف ورزیوں کے لیے کل 61 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا۔
تحقیقات کرنے پر پتہ چلا کہ ان میں سے 47 افراد اپنے آجروں کو چھوڑ چکے ہیں۔
وزارت نے تمام آجروں سے مطالبہ کیا کہ وہ لیبر قانون کی دفعات پر عمل کریں۔
Related posts:
امارات میں عربی زبان سیکھئے وہ بھی صرف تین مہینے میں
بحرینی مہم جو ثمرین احمد نے ایلبرس پہاڑ کو سر کر کے نئی بلندیاں طے کرلیں!
سعودی عرب: جدہ میں شدید گرمی کے باعث چلتی گاڑیاں رک گئیں
بیوی کو مارنے پر 9000 درہم جرمانے کی سزا ہوگی
سلطنت عمان آج اپنا قومی دن جوش و جذبہ سے منا رہا ہے
صحرا میں گمشدہ افراد کی رہنمائی کے لیے شہری کی نئی ایجاد
ابوظہبی پولیس نے گاڑی چلانے والوں کو ایک انتباہ جاری کر دیا
کورونا وبا: عرب ممالک میں مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر