کویت اردو نیوز، 20مئی:سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ریاست قطر کا اقامہ رکھنے والے غیر ملکی مقیمین کی سہولت کی خاطر سیاحت اور عمرہ کے لیے وزٹ ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ویزے حصول کے لیے "سعودی سفارت خانے کے ویزا سینٹر میں ملاقات کا وقت بک کرنا اور اصل پاسپورٹ کے ساتھ فنگر پرنٹ کا اندراج کرنا” کرانا لازمی ہو گا۔
وزارت حج نے کہا کہ اس کثیر المقاصد وزٹ ویزے کے بہت سے فوائد ہیں۔
ویزہ ہولڈر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے ساتھ سعودی عرب میں سیر و سیاحت اور نقل وحمل کی سروسز سے مستفید ہو سکے گا۔
اس کے علاوہ یہ سروس گروپوں کی شکل میں آنے والے زائرین اور انفرادی زائرین سب کو فراہم کی جائے گی۔
Related posts:
سعودی شوریٰ کونسل نے پرچم سسٹم میں تبدیلی کی منظوری دے دی
دبئی: نجی اسکول میں استاد بننا چاہتے ہیں؟ اہلیت و ضروریات جانیے
ایران نے اپنے جدید ترین حملہ آور ڈرون کی نقاب کشائی کردی۔
سعودی ولی عہد کی پینٹنگ بنانیوالے پاکستانی مصور کو عمرہ ٹکٹ تحفہ میں مل گیا
کعبہ شریف میں زائرین کیلئے 11زبانوں والا روبوٹ تعینات کر دیا گیا
بحرین سال 2023 آئی پی سی کی جنرل اسمبلی کا میزبان ہوگا
متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر 328,000 درہم جرمانہ جاری
یواےای ؛ ویزا، رہائش، شناخت سمیت 33 خدمات صرف ایک ایپ پر