کویت اردو نیوز، 20مئی:سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ریاست قطر کا اقامہ رکھنے والے غیر ملکی مقیمین کی سہولت کی خاطر سیاحت اور عمرہ کے لیے وزٹ ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ویزے حصول کے لیے "سعودی سفارت خانے کے ویزا سینٹر میں ملاقات کا وقت بک کرنا اور اصل پاسپورٹ کے ساتھ فنگر پرنٹ کا اندراج کرنا” کرانا لازمی ہو گا۔
وزارت حج نے کہا کہ اس کثیر المقاصد وزٹ ویزے کے بہت سے فوائد ہیں۔
ویزہ ہولڈر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے ساتھ سعودی عرب میں سیر و سیاحت اور نقل وحمل کی سروسز سے مستفید ہو سکے گا۔
اس کے علاوہ یہ سروس گروپوں کی شکل میں آنے والے زائرین اور انفرادی زائرین سب کو فراہم کی جائے گی۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات: محفوظ ڈرائیونگ کے لیے ان 9 تجاویز پر عمل کریں
جائیداد خریدو اور اول درجے کا اقامہ پاؤ، خلیجی ریاست عمان میں غیرملکیوں کو نئی پیشکش
یو اے ای ٹریفک الرٹ: ابوظہبی، شارجہ میں اہم سڑکوں کی جزوی بندش کا اعلان
حج سیزن کے دوران غلاف کعبہ کیوں اٹھا لیا جاتا ہے؟ مفید معلومات
مدینہ منورہ کے علاقے قبا میں سب سے پرانا کنواں بیئر الخاتم
حرم مکی کی جغرافیائی حدود میں کون کون سے علاقے شامل ہیں؟
یو اے ای : کن باشندوں کو ملازمت دینے پر 1 ملین درہم جرمانہ ہوگا ؟
پاکستان اور بھارت میں تعینات کویتی سفیروں کی جانب سے قومی دن اور یوم آزادی کی مبارکباد