کویت اردو نیوز، 3جون: سلطان قابوس یونیورسٹی کے زلزلہ مانیٹرنگ سینٹر (EMC) نے جمعرات کو اطلاع دی کہ جمعہ کی صبح 6 بج کر 54 منٹ پر جالان بنی بو علی کی ولایت میں ریکٹر اسکیل پر 3.3 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
ای ایم سی کے مطابق، زلزلہ سور کی ولایت کے جنوب مشرق سے 54 کلومیٹر دور تھا۔
Related posts:
ایران میں بے حجاب خواتین کی شامت آگئی، ملک میں حجاب بل منظور ہوگیا
کیا UAEمیں وزٹ ویزا پر آئے نوکری کی درخواست دے سکتے ہیں،جانئے
قطر ریڈار: دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال، اس خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہیں
ابوظہبی: ائیرپورٹ پر فلائیٹ کا انتظار کرتے ہوئے چار بھارتی دوست بڑا انعام جیت گئے
دبئی:طلاق کے معاملات میں بچوں کو اپنا سرپرست منتخب کرنے کی اجازت دےدی گئی
سعودی خلائی ایجنسی کا اب تک کا سب سے بڑا اعلان
عازمین حج کیلئے سعودی حکام کی جانب سے الیکٹرک سکوٹر متعارف کروا دیا گیا
نیا کوویڈ ویرینٹ اومائکرون وائرس برطانیہ میں داخل ہو گیا