کویت اردو نیوز، 3جون: سلطان قابوس یونیورسٹی کے زلزلہ مانیٹرنگ سینٹر (EMC) نے جمعرات کو اطلاع دی کہ جمعہ کی صبح 6 بج کر 54 منٹ پر جالان بنی بو علی کی ولایت میں ریکٹر اسکیل پر 3.3 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
ای ایم سی کے مطابق، زلزلہ سور کی ولایت کے جنوب مشرق سے 54 کلومیٹر دور تھا۔