کویت اردو نیوز،22ستمبر: ایرانی پارلیمنٹ نے حجاب بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اسلامی ضابطہ لباس کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو زیادہ سے زیادہ 10 سال تک قید کی سزا دی جاسکے گی اور ان پر جرمانہ بھی عائد کیا جا سکےگا۔
بل کے حق میں 152 اور مخالفت میں 34 ووٹ ڈالےگئے جب کہ 7 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
اس بل کو اب بھی قانون بننےکے لیے شورائے نگہبان کی منظوری کی ضرورت ہے۔
مسودہ قانون کے مطابق غیر ملکی یا مخالف حکومتوں، میڈیا، انسانی حقوق کےگروپوں یا تنظیموں کی ایما پر حجاب یا مناسب لباس نہ پہننے والی خواتین کو 5 سے 10 سال تک قید کی سزا دی سکے گا
Related posts:
قطر: اسلامک آرٹ میوزیم میں ایک ہزار سال پرانا نایاب نیلا قرآن نمائش کیلئے رکھ دیا گیا
سعودی عرب نے افغان باشندوں سے 12 ہزار پاکستانی پاسپورٹ بر آمد کرلیے
متحدہ عرب امارات میں غیر رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری کے ذریعے گولڈن ویزا حاصل کرنے کے تین طریقے
کرسٹیانو رونالڈو نے تباہ کن زلزلے کے بعد پناہ کی تلاش میں مراکشی باشندوں کیلئے اپنے ذاتی ہوٹل کے درو...
سلطنت عمان میں مجلس الجن غار کا پوشیدہ جوہر
فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے عمان کو شکست سے دوچار کردیا
عمان: مسقط میونسپلٹی نے سمر فیسٹیول کا پلان تیار کر لیا
یو اے ای کے تھیم پارک کی ٹکٹیں اب قسطوں میں خریدی جا سکتی ہیں