کویت اردو نیوز 18 جون: پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، خیبرپختونخوا لکی مروت میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ہوا ہے۔
بیٹنی کے علاقے میں دریافت ہونے والے کنوئیں سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل حاصل ہو گا، کنویں میں 4 ہزار 3 سو میٹر گہرائی پر تیل اور گیس نکلی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئے کنوئیں سے گیس کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے، سوئی ناردرن گیس کو بھی یہاں سے گیس کی فراہمی شروع کر د ی گئی ہے۔
آئل اینڈ گیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہاں سے نکلنے والے خام آئل کی ریفائنری کو ترسیل کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے.
Related posts:
بلاول زرداری نے سیلاب متاثرین کے لئے 1 گھنٹے میں 1کھرب 3 ارب روپے جمع کر لئے
سعودی ولی عہد رمضان کے فوری بعد پاکستان کا دورہ کریں گے
جے این ون کا پھیلاؤ ، بیرون ممالک سے آنے والوں کےٹیسٹ کافیصلہ
پاکستانی کوہ پیما نےتاریخ رقم کردی
پاکستان اور متحدہ عرب امارات تعلقات مزید بہتر بنانے پر متفق
پاکستانی خواتین میں سگریٹ نوشی کی شرح میں اضافے کا انکشاف
نگراں وزیر حج انتظامات کو حتمی شکل دینے سعودی عرب پہنچ گئے
بھانجی سے کورٹ میرج کرنے والا ماموں گرفتار