کویت اردو نیوز،11جولائی: رائل عمان پولیس (ROP) نے مسقط گورنریٹ کی ولایت سیب میں ایک گروہی جھگڑے میں ملوث ہونے اور عوامی امن کو خراب کرنے کے الزام میں 13 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔
رائل عمان پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ "مسقط گورنریٹ پولیس کمانڈ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک ویڈیو کلپ دیکھنے کے بعد ایشیائی شہریت کے 13 افراد کو گرفتار کیا۔
اس وڈیو میں وہ ولایت سیب کے ایک محلے میں ایک گروہی جھگڑے میں ملوث تھے، جس سے عوامی امن و سکون کو خراب کیا گیا تھا۔ ان تارکین وطن افراد کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔
Related posts:
دبئی پولیس نے اپنا ایمرجنسی رسپانس 7 منٹ کی بجائے 6منٹ میں کر دیا
قطر میں آج سے خلیفہ اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز
بحرین: ملک میں بڑے سرمایہ کاروں کو اہم زمینی پلاٹس کی پیشکش
یو اے ای رہائشی نے صرف 200 درہم خرچ کرکے 1000000 درہم جیت لئے
یتیموں کو گود لینےوالےسعودی جوڑے کے حالات کیسے بدلے؟
رمضان المبارک کی تیاریاں، حجر اسود کی دیکھ بھال کا کام شروع
مسجد نبوی میں زائرین کے آرام اور حفاظت کے لیے 250 چھتریاں
معذوری رکاوٹ نہ بن سکی ، نوجوان نے اپنا پرفیوم برینڈ بنالیا