کویت اردو نیوز : سعودی نوجوان عبدالرحمن العریفی نے اپنی معذوری کو کاروباری کامیابی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا اور پرفیوم کا اپنا برانڈ بنالیا ہے ۔
العربیہ چینل نے ایک معذور سعودی نوجوان کے کاروباری سفر اور کامیابیوں کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی ہے۔
عبدالرحمن العریفی نے کہا کہ وہ گزشتہ دو سالوں سے پرفیوم کے شعبے میں کام کر رہے ہیں۔ پرفیوم کے شوق کی وجہ سے وہ ایک اچھا پرفیوم اور اپنا برانڈ بنانے میں کامیاب رہے ۔
اس کے علاوہ انہوں نے انگریزی اور نظم و نسق کی باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اپنے شعبے میں مہارت حاصل کرنے کے بعد انہوں نے پرفیوم کا اپنا کاروبار شروع کیا جس میں وہ مختلف مواد سے خوشبو تیار کرتے ہیں۔
Related posts:
بحرین میں کرونا وائرس کی شدت کے پیش نظر 15 دن کی پابندی عائد کر دی گئی
سعودیہ عرب میں غیر ملکیوں کے اقامہ کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کر دی گئی
بیٹے کی محبت میں ملک چھوڑنے والا باپ ہالی ووڈ کی توجہ کا مرکز بن گیا
عمرہ ادائیگی ، اردوسمیت 3 زبانوں میں اینیمیشن فلم تیار
شارجہ نے غیر ملکیوں کے لیے رئیل اسٹیٹ کی ملکیت کے قانون میں تبدیلیوں کا اعلان کر دیا
بحرین نے کنگ فش کے شکار پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی
قطر میں طویل مدتی خدمات انجام دینے والے ہندوستانی مزدوروں کو اعزاز دینے کیلئے نامزدگیوں کا اعلان
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر سعودی عرب، کویت اور پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کا شدید احتجاج