کویت اردو نیوز،17جولائی: ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ہفتہ سے پیر تک سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔
سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزاق کے مطابق 15 ,16 اور 17 جولائی یعنی ہفتہ اتوار اور پیر کو مکہ مکرمہ میں ظہر کی اذان کے وقت سورج 12:22 پر خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔
یہ اسلامی مہینے کی 27 تاریخ ہے ذوالحج کی 28 اور 29 تاریخ ہوگی۔ ماہرین فلکیات کا مزید کہنا ہے کہ قبلہ کی سمت کا تعین دن میں سورج اور رات کو ستارے کرتے ہیں۔ نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت کے لیے سورج کا کردار بنیادی ہے،کیونکہ دنیا بھر کے مسلمان کعبہ کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرتے ہیں۔
Related posts:
دبئی میں سیفٹی اور سیکیورٹی میں تعاون پر غیرملکی کیلیے اعزاز
بحرینی تعلیمی نظام میں چینی زبان کو ضم کرنیکی کوششیں جاری
نیا یونیفائیڈ سعودی ویزا پلیٹ فارم: یواےای کے رہائشی کس طرح درخواست دے سکتے ہیں؟
ویڈیو: خانہ کعبہ میں بارش کے روح پرورمناظر
دبئی میراکل گارڈن نئےاورپرکشش مقامات کےساتھ دوبارہ کھل گیا
عمان: موسم کی غلط خبریں پھیلانا آپکو مہنگا پڑ سکتا ہے
اردن کی عقبہ بندرگاہ پر زہریلی گیس کے دھماکے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے
عمانی نوجوانوں کا ایشیائی رہائشی پر تشدد