کویت اردو نیوز : مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں رحمتوں کی بارش کے روح پرور مناظر نے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔
سوشل میڈیا پر خانہ کعبہ میں ہونےوالی بارش کےخوبصورت مناظر دکھائےگئے ہیں۔
ویڈیو میں جہاں ایک طرف خانہ کعبہ پر بارش کی بوندیں دیکھنے والوں کو مسحور کر رہی ہیں وہیں دوسری جانب مسجد الحرام میں زائرین کو بارش میں خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
Related posts:
ابشر کے ذریعے کوئی کام آن لائن نہ ہو سکے تو کیا کریں؟
وینڈنگ مشینوں سے انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز
سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
یو اے ای میں پہلا روزہ گیارہ مارچ کو متوقع، روزے کا دورانیہ کتنا ہوگا؟
15 سال بعد سعودی شہزادہ کوما سے بیدار ہو گیا
سلطنت عمان کا عید الاضحٰی کی نماز کا اہتمام نہ کرنے اور تمام نقل و حرکت پر پابندی کا فیصلہ
سلطنت عمان میں نماز جمعہ کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی گئی
شارجہ میں گھر میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق