کویت اردو نیوز،17جولائی: ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ہفتہ سے پیر تک سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔
سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزاق کے مطابق 15 ,16 اور 17 جولائی یعنی ہفتہ اتوار اور پیر کو مکہ مکرمہ میں ظہر کی اذان کے وقت سورج 12:22 پر خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔
یہ اسلامی مہینے کی 27 تاریخ ہے ذوالحج کی 28 اور 29 تاریخ ہوگی۔ ماہرین فلکیات کا مزید کہنا ہے کہ قبلہ کی سمت کا تعین دن میں سورج اور رات کو ستارے کرتے ہیں۔ نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت کے لیے سورج کا کردار بنیادی ہے،کیونکہ دنیا بھر کے مسلمان کعبہ کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرتے ہیں۔
Related posts:
فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر مشہور کیفےٹیریا بند
قطر فاؤنڈیشن کا عیدین کی نماز کیلئے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم کو مستقل جگہ کے طور پر استعمال کرنیکا اعلان
حادثے کی صورت میں کسی کی موت یا عضو ناکارہ ہونے پر کیا سزا ہوگی ؟
روسی صدر 'پیوٹن' قاتلانہ حملے میں بچ نکلے
سعودی سکالر نے یو ٹیوب کی کمائی کو حرام قرار دے دیا
سعودی عرب: طبی عملے کے لیے پراسیکیوشن کے نئے رہنما اصول
امارات واپس آنے والے غیر ملکیوں کے لیے اینٹیجن Antigen ٹیسٹ پر غور کیا جائے: پاکستانی حکام
عمان نے سوڈان کے لیے امدادی پروازیں روانہ کر دیں