کویت اردو نیوز،26جولائی: دوحہ میں وزارت اوقاف اور اسلامی امور نے آج ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تمام مسلمانوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ماہ محرم میں عاشورہ کے دن روزہ رکھیں۔
وزارت تمام مسلمانوں کو عاشورہ کا روزہ رکھنے کی ترغیب دلاتی ہے، جو کہ مذہبی طور پر مطلوب ہے۔
اہل علم کے نزدیک روزے کے تین درجات ہیں:
- 9،10 اور 11 محرم کو مسلسل 3 دن کے روزے رکھنا۔
- صرف 9 اور 10 محرم کو روزہ رکھنا۔
- 10 محرم یعنی یوم عاشور کا روزہ رکھنا۔
جن لوگوں نے نویں تاریخ کو چھوڑ دیا ان کے لیے 10ویں اور 11ویں دن کا روزہ رکھنا جائز ہے اور یہ تمام درجات جائز ہیں۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات کے بینک نے نابینا افراد کیلئے پہلی مخصوص ایپ لانچ کردی۔
سعود الغامدی، 70 سالہ سعودی شخص جو ’30 سال سے زیادہ عرصے سے نہیں سویا‘
عمان : بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی
سعودی ایئرپورٹس پر مسافروں و سیاحوں کیلئے ایک اور سہولت کا آغاز
عمان: مسقط گورنریٹ میں بڑے میٹرو ریل نیٹ ورک کا آغاز
سعودی عرب: غیر ملکی ڈرائیور کتنے ماہ تک اپنے مقامی لائسنس کا استعمال کر سکتے ہیں؟
متحدہ عرب امارات نے نامعلوم ولدیت والے بچوں کو پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری کرنا شروع کر دیئے
قطر میں عوامی اخلاقیات، ورک لائسنس کی خلاف ورزی پر 250 سے زائد افراد گرفتار