کویت اردو نیوز،22اگست: قطر میں مساج پارلرز کی انسپکشن مہم کے نتیجے میں متعدد خلاف ورزیوں پر 251 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اس بات کا اعلان وزارت داخلہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کیا۔
وزارت نے بتایا کہ ان دکانوں میں 251 مشتبہ افراد کو عوامی اخلاقیات سے متعلق خلاف ورزیوں کے ساتھ ساتھ لائسنسنگ میں بیان کردہ شرائط اور کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
یہ مہم وزارت داخلہ کی طرف سے چلائی گئی، جس کی نمائندگی پریوینٹیو سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ نے کی، جبکہ وزارت تجارت اور صنعت، وزارت بلدیات، وزارت محنت، اور وزارت صحت عامہ کے حکام کے ساتھ مل کر چلائی گئی۔
وزارت نے مزید کہا کہ قانونی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
Related posts:
سورج گرہن کی وجہ سے رمضان المبارک کے 30 روزے ہوں گے، ماہر فلکیات
سعودی عرب نے سفری پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا
جہاں گاڑی وہاں پیٹرول، موبائل پیٹرول پمپس کی مقبولیت میں اضافہ
بحیرہ احمرمیں ’فلوٹنگ ولاز‘ سیاحوں کےخیرمقدم کیلیے تیار
یواےای ؛ ویزا، رہائش، شناخت سمیت 33 خدمات صرف ایک ایپ پر
عمان: آؤٹ ڈے ورکرز کیلئے مڈ ڈے بریک یکم جون سے شروع ہوگی
سعودی عرب کے جنوب میں قدیم شہر کے کھنڈرات کی دریافت
۔ متحدہ عرب امارات نے ماہ جون کیلئے پٹرول پرائسز میں کمی کردی