کویت اردو نیوز،4اگست: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی شہریوں کو دیئے جانے والے ماہانہ الاؤنس پروگرام میں توسیع کی منظوری دیدی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز پر ماہانہ الاؤنس پروگرام میں توسیع دی ہے۔
شہریوں کے لیے ماہانہ الاؤنس ستمبر2023 تک مخصوص شرائط پر جاری رہے گا جبکہ پروگرام میں نئی رجسٹریشن کی بھی اجازت دی گئی ہے۔
سعودی عرب نے تین برس قبل سعودی شہریوں کے لیے ماہانہ الاؤنس پروگرام جاری کیا تھا۔
Related posts:
امارات اور پاکستان کے مابین بڑے معاہدوں پر دستخط کر دئیے گئے
بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ قائم کر دیا
یو اے ای: دبئی میں غیرملکیوں کے لیے ملازمت کا سنہری موقع
قطر ٹائے فیسٹیول میں ڈزنی پرنسس، بلوئی، اور دیگر برانڈز مرکز نگاہ بن گئے
کویت سمیت 4 عرب ممالک کے لئے روس کا بڑا فیصلہ
بحرین نے الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق اہم معاہدے پر دستخط کردئیے
زخمی فلسطینی بچوں اور کینسر کے مریضوں کا چوتھا گروپ امارات پہنچ گیا
رمضان: عمان میں سرکاری اوقات کار کا اعلان