کویت اردو نیوز،9اگست: ترکیہ کے شہر استنبول میں گنگورین کے علاقے میں اونچی آواز میں میوزک لگانے کی وجہ سے ایک شہری کو چاقو سے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق 38 سالہ ترک شہری ھچی کار میں گھر جاتے ہوئے اونچی آواز میں میوزک لگائے ہوا تھا کہ پیچھے سے آنے والے موٹر سائیکل والے نے اسے میوزک کی آواز کم کرنے کو کہا۔
ھچی نے آواز کم کرنے سے انکار کیا تو دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور موٹر سائیکل سوار شخص نے چاقو کا وار ھچی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
جب راہگیر اسے بچانے کی کوشش کر رہے تھے تو ایک موٹر سائیکل سوار نے اس پر چاقو سے وار کیا جسکے بعد متاثرہ شخص کو اسپتال لے جایا گیا مگر وہ بچ نہ سکا
Related posts:
اسرائیلی بمباری میں صحافی شہید، لائیو کوریج کے دوران ساتھی رپورٹر اور اینکر رو پڑے
مرحلہ وار گائیڈ: پاکستان سے یوکے وزٹ ویزا کے لیے درخواست کیسے دیں؟
برازیل: اندھادھندفائرنگ سے3 ڈاکٹرہلاک
پاکستان، ازبکستان اور افغانستان کے مابین ریلوے معاہدہ طے پا گیا
جرمنی غیر ملکیوں کو فوج میں بھرتی کرکے شہریت دینے لگا
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والی خاتون کی بیٹے سے ملاقات کی وڈیو وائرل
دنیابھر کے 80 ممالک میں مردوں کاعالمی دن کیوں منایاجاتا ہے؟
امیر کویت، ولی عہد اور وزیراعظم کی جانب سے بھارت کو مبارکباد پیش