کویت اردو نیوز،9اگست: ترکیہ کے شہر استنبول میں گنگورین کے علاقے میں اونچی آواز میں میوزک لگانے کی وجہ سے ایک شہری کو چاقو سے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق 38 سالہ ترک شہری ھچی کار میں گھر جاتے ہوئے اونچی آواز میں میوزک لگائے ہوا تھا کہ پیچھے سے آنے والے موٹر سائیکل والے نے اسے میوزک کی آواز کم کرنے کو کہا۔
ھچی نے آواز کم کرنے سے انکار کیا تو دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور موٹر سائیکل سوار شخص نے چاقو کا وار ھچی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
جب راہگیر اسے بچانے کی کوشش کر رہے تھے تو ایک موٹر سائیکل سوار نے اس پر چاقو سے وار کیا جسکے بعد متاثرہ شخص کو اسپتال لے جایا گیا مگر وہ بچ نہ سکا
Related posts:
برطانیہ کی امیگریشن پالیسیوں نے جنوبی ایشیا کے ممالک میں تشویش کی لہر دوڑا دی
رہائش کے لیے دنیا کا سستا ترین اور مہنگا ترین ملک کون سا ہے ؟
ایران نے ویزے والے افغانوں کو بھی ڈی پورٹ کردیا ، پاسپورٹ پھاڑ دئیے
آن لائن کام کرنے والوں کے لیے فیملی کے ساتھ جاپان جانے کا موقع
عراق میں شامی کی قبرسےآوازیں آنےکامعمہ کیاہے؟
سکول میں بچوں کے لیے کیچڑ میں کھیلنا لازمی قرار
آسٹریلیا کن ممالک کےشہریوں کومستقل رہائشی ویزادیتا ہے؟
آخری رسومات اپنی زندگی میں ہی منعقدکرنےکانیا رجحان