کویت اردو نیوز : سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں فلسطینی قیدی اسراء جابیس کی یروشلم میں اپنے گھر میں اپنے بیٹے اور اہل خانہ سے ملاقات کے اس لمحے کو دستاویزی شکل دی گئی ہے۔
یہ اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کی تکمیل کے ایک حصے کے طور پر اس کی رہائی کے بعد یہ وڈیو کلپ سامنے آیا ہے۔
ویڈیو میں فلسطینی قیدی کو اپنے خاندان کے گھر میں داخل ہوتے اور اپنے بیٹے اور اہل خانہ کے ساتھ گلے ملتے اور بوسے لیتے ہوئے دکھایا گیا۔
غور طلب ہے کہ 38 سالہ اسراء جابیس کو 2015 میں ایک چوکی پر اپنی گاڑی میں گیس سلنڈر میں دھماکہ کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا، جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا، اور اسے 11 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔
Related posts:
بیٹی کی خواہش ؛ باپ نے تیسرے نومولود بیٹے کو قتل کر دیا
ترک صدر طیب اردوان کی طبیعت میں پہلے سے کافی بہتری آگئی
اونٹاریو، کینیڈا میں مستقل رہائش کے لیے درخواست کیسے دیں ؟
اسرائیلی سفیر کو پاگل قرار دے کر کولمبیا سے نکال دیا گیا
جھگڑوں سے تنگ آئے عرب شہری نے بیوی اور خود کو سر عام بم سے اڑا لیا
بیوی نےکھولتا ہوا پانی ڈال کر شوہر کو چھت سے پھینک دیا
غزہ جنگ کے حوالے سے نیتن یاہو کا خفیہ منصوبہ لیک ؛ مصر کے لیے خطرات بڑھ گئے
فرانس ڈیجیٹل شینگن ویزاجاری کرنےوالا یورپی یونین کاپہلا ملک بن گیا