کویت اردو نیوز،19اگست: سانحہ 9 مئی کے واقعات میں گرفتار ملزم کے بیٹے نے وکیل کو فیس نہ ہونے پر اپنا مرغا دے دیا۔
کم سن بچے نے وکیل محمد پرویز اور ماریہ خان کو وکیل مقرر کر دیا۔ وکلاء نے مرغا لینے سے انکار کرتے ہوئے کیس مفت لڑنے کا اعلان کر دیا۔
ایڈوکیٹ پرویز اقبال نے کہا کہ مرغا لے لیا ہے لیکن جس دن ضمانت ہوگی واپس کر دوں گا، محسن عباس کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ میں نامزد کیا۔
متاثرین کا کہنا ہے کہ محسن عباس نہ احتجاج میں گیا اور نہ ہی سیاسی جماعت سے تعلق ہے
Related posts:
پاکستان میں کولڈڈرنکس پرپابندی لگادی گئی
امیر کویت کا انتقال: حکومت پاکستان نےقومی سوگ کا اعلان کردیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے کویت کے لیے اپنی براہ راست پروازیں بحال کر دیں
ٹریفک وارڈن نےلڑکی کےاغواءکی کوشش ناکام بنادی
لاپتہ بزرگ شہری کی 45 سال بعد گھر واپسی
امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے جانے کا فیصلہ
پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر ای گیٹس نصب کرنیکا فیصلہ
سلام ایئر کےطیارےکوواٹر گن سےسلامی پیش کی گئی