کویت اردو نیوز،19اگست: سانحہ 9 مئی کے واقعات میں گرفتار ملزم کے بیٹے نے وکیل کو فیس نہ ہونے پر اپنا مرغا دے دیا۔
کم سن بچے نے وکیل محمد پرویز اور ماریہ خان کو وکیل مقرر کر دیا۔ وکلاء نے مرغا لینے سے انکار کرتے ہوئے کیس مفت لڑنے کا اعلان کر دیا۔
ایڈوکیٹ پرویز اقبال نے کہا کہ مرغا لے لیا ہے لیکن جس دن ضمانت ہوگی واپس کر دوں گا، محسن عباس کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ میں نامزد کیا۔
متاثرین کا کہنا ہے کہ محسن عباس نہ احتجاج میں گیا اور نہ ہی سیاسی جماعت سے تعلق ہے
Related posts:
پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
کراچی ائرپورٹ پر جعلی ڈاکومنٹس پر باکو جانیوالا مسافر آف لوڈ
ہزار پاکستانیوں نے اپنی شہریت ترک کر دی، حیران کن رپورٹ سامنے آگئی
یونان حکومت نے کشتی حادثے کی ابتدائی تحقیقات سے پاکستان کو آگاہ کر دیا
جلیبیوں کی تھری ڈی پرنٹنگ سے انجینئرز بھی حیران
ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثہ میں ملوث انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا
پاکستانی خلا باز نمیرہ سلیم خلا میں پہنچ گئیں
پاکستان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اُٹھا، پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے