کویت اردو نیوز،5ستمبر: پاکستان کے 14 سالہ حافظ اعظم طارق مسجد الحرام میں منعقدہ حسن قرأت بین الاقوامی مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے۔
بیت السلام کے طالب علم حافظ اعظم طارق بن حسن زیب وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان کے زیر انتظام اسلام آباد میں منعقد ہونے والے فائنل مقابلہ حفظ و قرات میں پوزیشن حاصل کرنے کے بعد آج کل حرم مکہ میں جاری حفظ قرآن کریم کے عالمی مقابلے مسابقة الملک عبدالعزیز میں شریک ہیں۔
یہ مقابلے 6 ستمبر کو اختتام پذیر ہونگے جن میں 117 ممالک کے 166 امیدواروں نے حصہ لیا ہے۔
مقابلے کے فاتح کو 2 لاکھ سعودی ریال انعام میں ملے گا جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو ایک لاکھ 90 ہزار اور ایک لاکھ 80 ہزار سعودی ریال کا انعام ملے گا
Related posts:
عمان میں تعمیراتی مقامات پر دوپہر کے وقفے کے لیے آگاہی مہم کا آغاز
خبردار: قطر کی مذکورہ یونیورسٹی میں اسکالرشپ کا اشتہار ایک فراڈ ہے۔
دوحہ میں فلسطینی ثقافتی ورثہ نے زائرین کو مسحور کردیا
گلوکارہ صومیہ خان کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا
عمان میں ہندوستانی تارکین وطن کا چندریان 3 چاند مشن کی کامیابی پر جشن
عمان سے انڈیا جانے والی پرواز میں آگ بھڑک اٹھی ،متعدد مسافر زخمی
متحدہ عرب امارات نے جولائی سے کم آمدنی والے فارم مالکان کے لیے بجلی کے بل میں کمی کا اعلان کردیا
دبئی: فاسٹ لین میں گاڑی چلاتے وقت 5 اصولوں پر عمل کریں