کویت اردو نیوز،6ستمبر: سعودی عرب نے گزشتہ ہفتے 15 ہزار 351 غیر قانونی تارکین گرفتار کئے ہیں۔
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ یہ گرفتاریاں 24 اگست سے 30 اگست 2023 کے درمیان ہوئی ہیں۔
کمیٹی نے کہا ہے کہ کل گرفتار شدگان میں سے 9124 اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔
4284 گرفتار شدگان سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب تھے جبکہ 1943 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔
مذکورہ عرصے کے دوران 579 افراد گرفتار ہوئے ہیں جو سرحد عبور کر کے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
گرفتار افراد میں سے 54 فیصد یمنی، 44 فیصد ایتھوپی جبکہ دو فیصد دیگر ممالک کے تارکین تھے
Related posts:
سلطان عمان کے بیٹے "ذی یزان بن ہیثم بن طارق" کو عمان کا ولی عہد نامزد کر دیا گیا
عمان-انڈیا سفر: گو فرسٹ نے مسقط کی تمام پروازیں منسوخ کرکے ہوائی کرایوں میں اضافہ کر دیا
سعودی عرب کا 10 سیاحتی ممالک میں شامل ہونے کا ارادہ
سعودی عرب نے اسلام آباد میں جاری حکومتی بحران کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ریاض منسوخ کر دیا
غیر ملکیوں کو عمان جانے کی پیشکش،روزگار کے نئے مواقع کھل گئے
سعودیہ عرب میں عید کی 15 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
عمانی محکمہ موسمیات نے عمان کے کچھ حصوں میں موسلادھار بارش کی توقع ظاہر کردی
قطر میں ایئر کنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک کے ساتھ نیا پارک جلد ہی کھلنے کو تیار