کویت اردو نیوز،25ستمبر: بھارت کے چاند مشن کو ایک بار پھر نظر لگ گئی جسکے باعث مشن کو خرابی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے، دوسری جانب چندریان تھری کا بھارتی خلائی ایجنسی سے رابطہ بھی منقطع ہو گیا ہے۔
بھاری خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ مون لینڈر نے کامیاب مشن کے بعد ویک اپ کال مس کی، اور چندریان مشن تھری کا لینڈر اور روور چاند کے تاریک حصے سے واپس نہیں آسکا۔
ایجنسی کا کہنا تھا کہ پرگیان روور کو بیٹری چارج اور ریسیور کے ساتھ سلیپ موڈ میں سیٹ کیا گیا تھا۔
بھارتی خلائی ایجنسی لینڈر روور سے رابطہ بحال کرنے میں تاحال ناکام رہی ہے لیکن رابطہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Related posts:
اب جرمنی کی شہریت لینا آسان ہوگیا، قانون متعارف
بھارت نے اجتماعی شادی کی تقریب کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
شدید طوفانی بارشیں ، نیویارک میں ہنگامی حالت نافذ
سام سنگ نے کاروں کے لیے پہلی 5G چپ سیٹ متعارف کرادی
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، تازہ ترین صورتحال
واٹس ایپ صارفین نئے فراڈ سے ہوشیار رہیں!
بیٹریوں کےشعبے میں انقلابی تبدیلی لانےوالی ٹیکنالوجی دریافت
اسٹیرنگ کے بغیر چلنے والی جدید کار متعارف کرا دی گئی