کویت اردو نیوز ، 27 ستمبر 2023 : امریکہ کی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا کے سینٹر سٹی میں ایک ایپل اسٹور کو لوٹ لیا گیا ہے ۔
انٹرنیشنل خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں ایپل اسٹور کو لوٹنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ، چور پلاسٹک کے تھیلوں میں چوری شدہ سامان بھر کر لے جا رہے تھے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لوٹ مار کرنے والوں نے سٹور کے سیکیورٹی گارڈ کو شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
مقامی پولیس نے لوٹ مار میں ملوث ہونےکے شبہ میں 20 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ، گرفتار ہونے والوں سے چند موبائل فونز اور دیگر گیجٹس بھی برآمد کئے گئے ہیں۔
Related posts:
ماں نے کلہاڑی کے وار کر کے بیٹی کو قتل کر ڈالا
نیتن یاہو کے بیٹے کے بیانات سے اسرائیل میں شدید غم و غصہ
ہوائی جہاز میں صفائی کرنے والا اسی جہاز کا پائیلٹ بن گیا
امریکہ میں تارکین وطن کو پناہ دینے سے متعلق اہم پیشرفت
ورجن اٹلانٹک ائیرلائن نے بھی پاکستان کیلئے اپنی سروسز معطل کردیں
جرمنی کی ایک ائیرلائن کے سی ای او سٹاف کو درپش چیلنجز جاننے کیلئے کیبن کریو کا حصہ بن بیٹھے
ایک 100 سالہ مرد اور 96 سالہ خاتون محبت کی شادی کرنے کو تیار
حماس نے یرغمال بنائے جانے والوں کی پہلی ویڈیو جاری کر دی