کویت اردو نیوز ، 1 اکتوبر 2023:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایک بچے کی خواہش پوری کرتے ہوئے اپنی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک مرسڈیز بچے کو تحفے میں دیدی۔
شہزادے محمد بن سلمان سے ملنے کی خواہش لیے ایک شخص بچے کے ساتھ کھڑا تھا کہ اسی دوران بچے کی ملاقات سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگئی۔
بچے نے سعودی ولی عہد کی مرسڈیز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔
جس پر محمد بن سلمان نے پوچھا آپ مرسڈیز چاہتے ہیں، تو بچے نے جواب دیا ہاں، انہوں نے انتظامیہ کو حکم دیا کہ بچے کے گھر کا پتا لے لیں۔
دوسرے ہی دن بچے کے گھر مہنگی مرسڈیز گاڑی پہنچا دی گئی ، جس کے ساتھ بچے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہے۔
Related posts:
سلام ایئر کےطیارےکوواٹر گن سےسلامی پیش کی گئی
اب غیر ملکی خواتین عازمین حج کو بھی خطبہ جمعہ اپنی زبان میں سننے کی سہولت دستیاب ہوگی
سلطنت عمان نے ایک بار پھر سے جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا
قطر میں قید بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق فوجیوں کے اہل خانہ کو ان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
حرمین شریفین کے نگران ادارے کا زائرین سے مسجد حرام کے آداب کی پابندی پر زور
مسجد نبوی کے اندر نابینا افراد کے لیے بریل قرآن کی فراہمی
یہودیوں نے 10 بے گناہ فلسطینی شہید کر کے بربریت کی انتہا کردی
قرآن پاک کی بیحرمتی روکنے کیلئے بحرین نے عالم اسلام سے اپیل کردی