کویت اردو نیوز ، 1 اکتوبر 2023:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایک بچے کی خواہش پوری کرتے ہوئے اپنی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک مرسڈیز بچے کو تحفے میں دیدی۔
شہزادے محمد بن سلمان سے ملنے کی خواہش لیے ایک شخص بچے کے ساتھ کھڑا تھا کہ اسی دوران بچے کی ملاقات سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگئی۔
بچے نے سعودی ولی عہد کی مرسڈیز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔
جس پر محمد بن سلمان نے پوچھا آپ مرسڈیز چاہتے ہیں، تو بچے نے جواب دیا ہاں، انہوں نے انتظامیہ کو حکم دیا کہ بچے کے گھر کا پتا لے لیں۔
دوسرے ہی دن بچے کے گھر مہنگی مرسڈیز گاڑی پہنچا دی گئی ، جس کے ساتھ بچے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہے۔
Related posts:
میلاد النبیؐ کے پر مسرت موقع پر اماراتی رہنماؤں کا نبی کریم (ص) سے اظہار محبت
داخلی عازمین حج کی رجسٹریشن کھولنے کی خبریں بے بنیاد
متحدہ عرب امارات نے ملازمین کو چھ دن کی چھٹی اور تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا
کورونا کیسوں میں اضافہ، متعدد یورپی ممالک میں نئی پابندیاں عائد
متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن میں 5 ہزار نئی نوکریوں کا اعلان
بحرینی عوام کی اکثریت نے 'ڈیجیٹل بحرین دینار' کی مخالفت کردی
گداگری میں ملوث افراد کو بلیک لسٹ کرنےپر غور
دبئی میں رہنے والے رہائشیوں کو صرف اپنے ساتھ رہنے والوں کی تعداد بتانا ہو گی: دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ